ابنا: جنرل سلامی نے کہاکہ امریکہ اب اس بات کو سمجھ چکا ہے کہ براہ راست حملوں اور ملکوں پر قبضوں کا وقت گذر چکا ہے اور عراق و افغانستان میں ناکامیوں کے پیش نظر اس نے یہ اسٹراٹیجی اپنائي ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ جو القاعدہ کو دہشتگرد تنظیم سمجھتا تھا آج وہ شام کی حکومت کے خلاف القاعدہ کے دہشتگرد عناصر کو ہی استعمال کررہا ہے۔
جنرل سلامی نے کہا کہ امریکہ نے ایم کے او کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکال کر اپنی اسی نئي اسٹراٹیجی کے تحت عراق میں استعمال کررہا ہے۔ انہوں نے کہا آج جبکہ بڑی بڑی فوجیں تھک گئي ہیں دہشتگردوں کو استعمال کیا جارہا ہے۔
.....
/169